یوکرین پر روسی میزائل حملے 22افراد ہلاک،300زخمی

 یوکرین پر روسی میزائل حملے   22افراد ہلاک،300زخمی

کیف (اے ایف پی )روسی میزائل حملوں میں یوکرین کے جنوب مشرقی علاقے ڈنیپرو پیٹروسک میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور 300سے زائد زخمی ہوگئے۔۔۔

حملے میں سکولوں ،ہسپتالوں اور ایک مسافر ٹرین کو بھی نقصان پہنچا۔ روس کی جانب سے یہ حملے ایسے وقت کئے گئے جب یوکرینی صدر زیلنسکی نیٹو سربراہی اجلاس میں اتحادیوں سے ملاقات کیلئے نیدرلینڈ پہنچے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں