کمپیوٹر استعمال نہ کرنے کا دعویٰ

 کمپیوٹر استعمال نہ کرنے کا دعویٰ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایلون مسک کے وکلا کی جانب سے کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں زیرسماعت مقدمے کے دوران دعویٰ کیا گیا کہ ایلون مسک کمپیوٹر استعمال نہیں کرتے۔۔۔

وکلا نے عدالت میں جمع کرائے گئے بیان میں کہا کہ ایلون مسک کے موبائل فونز اور ای میلز کو سرچ کیا جاسکتا ہے ، مگر وہ کمپیوٹر استعمال نہیں کرتے ،واضح رہے ایلون مسک کے وکلا کی جانب سے کمپیوٹر استعمال نہ کرنے کا دعویٰ حیران کن ہے کیونکہ اکثرایکس پر تصاویر یا پوسٹس میں مسک اپنے لیپ ٹاپ کا حوالہ دیتے رہتے ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں