سعودی عرب میں سزائے موت کی سنچری

سعودی عرب میں سزائے موت کی سنچری

دبئی (اے ایف پی)سعودی عرب نے جمعرات کے روز دو ایتھوپیائی باشندوں کو منشیات کے الزامات پر سزائے موت دے دی۔۔

، جس کے بعد اس سال سزائے موت پانے والے غیر ملکیوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے ۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے سزاؤں میں اس اضافے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دونوں افراد کو "حشیش اسمگلنگ" کا مجرم قرار دیا گیا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں