آسٹریلیا کیساتھ تعلقات میں مثبت موڑ آ چکا :چینی صدر
بیجنگ (اے ایف پی)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور آسٹریلیا کے تعلقات میں مثبت موڑ آ چکا ہے۔۔۔
اور دونوں ممالک اب ماضی کی رکاوٹوں سے آگے بڑھ چکے ہیں۔انہوں نے منگل کو بیجنگ میں آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز سے ملاقات کے دوران کہا کہ بہتر تعلقات کے ٹھوس فوائد سامنے آئے ہیں۔