خفیہ پروگرام کے تحت 4500 افغانیوں کی برطانیہ منتقلی کا انکشاف
لندن (اے ایف پی) برطانوی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ 2022 میں 19 ہزار افغان شہریوں کا ڈیٹا لیک ہونے کے بعد افغان ریسپانس روٹ نامی خفیہ پروگرام کے۔۔۔
تحت 900 افغانیوں اور ان کے اہلخانہ کے 3ہزار 600 افراد کو برطانیہ منتقل کیا گیا۔ وزیر دفاع جان ہیلی کے مطابق حساس معلومات لیک ہونے سے متاثرین کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا تھا۔ منصوبے پر 1.1 ارب ڈالر خرچ کیے گئے ۔