اٹلی :جیلیں بھر نے پر حکومت کا 10 ہزار قیدی رہا کرنے کا فیصلہ
روم(رائٹرز)اٹلی میں جیلیں بھر جانے کے بعد حکومت تقریباً 10 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے ۔ جیلیں اپنی گنجائش سے 22 فیصد زیادہ بھر چکی ہیں، جس سے قیدیوں کی خودکشی کے واقعات بھی ہو رہے ہیں ۔
اٹلی میں جیلیں بھر جانے کے بعد حکومت تقریباً 10 ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے ۔ جیلیں اپنی گنجائش سے 22 فیصد زیادہ بھر چکی ہیں، جس سے قیدیوں کی خودکشی کے واقعات بھی ہو رہے ہیں ۔