بیلجیئم:کئی گھنٹے کار میں بند 15ماہ کی بچی گرمی سے ہلاک

بیلجیئم:کئی گھنٹے کار میں بند  15ماہ کی بچی گرمی سے ہلاک

برسلز(اے ایف پی)بیلجیئم کے شہر نمور میں 15 ماہ کی بچی والد کی گاڑی میں کئی گھنٹے بند رہنے کے باعث ہیٹ سٹروک سے ہلاک ہو گئی۔

مقامی میڈیا کے مطابق بچی کا  والد اسے ڈے کیئر سینٹر چھوڑنا بھول گیا تھا ، بچی کئی گھنٹے تک اپنے والد کی کمپنی کی پارکنگ میں کار میں بند رہی۔پولیس نے واقعے کی تحقیق شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں