سنگاپور پر سنگین سائبر حملہ، چینی ہیکرز پر شبہ

سنگاپور پر سنگین سائبر  حملہ، چینی ہیکرز پر شبہ

سنگاپور (اے ایف پی)سنگاپور میں ملک کی اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بناتے ہوئے انتہائی مہارت سے سنگین سائبر حملہ کیا گیا ہے۔۔۔

جسے چینی ہیکرز سے جوڑا جا رہا ہے  ۔ نیشنل سکیورٹی کے وزیر کے مطابق یہ حملہ حساس  معلومات چرا سکتا ہے جو صحت، بجلی، ٹرانسپورٹ سمیت دیگر ضروری خدمات کو شدید متاثر کر سکتا ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں