عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل  کی قیمتوں میں اضافہ

ہانگ کانگ (اے پی پی)ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں بدھ کو ملا جلا رجحان دیکھا گیا جبکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی ۔۔

قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 0.1 فیصد اضافہ سے 69.25 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 0.2 فیصد اضافہ سے 72.68 ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں