تھائی لینڈ:طوفان ویفا سے 6 ہلاک، 2 لاکھ 30 ہزار متاثر

تھائی لینڈ:طوفان ویفا سے 6  ہلاک، 2 لاکھ 30 ہزار متاثر

بینکاک(اے ایف پی) شمالی و وسطی تھائی لینڈ میں طوفان ویفا کے باعث بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈز کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے۔۔۔

 12 صوبوں میں 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ حکام نے امدادی کام تیز کر دئیے ہیں،ماہرین نے موسمیاتی تبدیلی کو شدید موسم کی بڑی وجہ قرار دیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں