میکسیکو،خالی گھر سے 32لاشوں کے ٹکڑے برآمد، 15کی شناخت

میکسیکو،خالی گھر سے 32لاشوں  کے ٹکڑے برآمد، 15کی شناخت

سیلایا (اے ایف پی)میکسیکو کے گواناجواٹو صوبے میں خالی گھر سے ملنے والی انسانی باقیات کے ٹکڑے 32 افراد کی لاشوں سے متعلق پائے گئے۔۔۔

جن میں سے 15 کی شناخت کی جا چکی ۔ باقیات انتہائی خراب اور ٹکڑوں میں تھیں جس کی وجہ سے شناخت کا عمل مشکل ہو گیا ہے ۔ لاشوں کے ٹکڑے پلاسٹک کے تھیلوں میں پائے گئے ۔واضح رہے گواناجواٹوسیاحوں کی پسندیدہ جگہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں