غزہ جنگ اور امیگریشن پالیسی برطانیہ میں امریکی نائب صدر کی آمد پر احتجاجی مظاہرہ

غزہ جنگ اور امیگریشن پالیسی  برطانیہ میں امریکی نائب صدر  کی آمد پر احتجاجی مظاہرہ

چارلبری (اے ایف پی)امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی برطانیہ کے دیہی علاقے کوٹسوالڈز میں چھٹیاں گزارنے کے دوران مقامی افراد اور کارکنوں نے ان کے خلاف احتجاج کیا۔

 چارلبری کے قصبے میں تقریباً 60 مظاہرین نے گو ہوم ،ناٹ ویلکم پارٹی اور سوڈ آف جیسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں، خاص طور پر امیگریشن اور غزہ جنگ کے حوالے سے غصے کا اظہار کیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں