سعودی کابینہ کا اجلاس:فلسطین کی حمایت، اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت

سعودی کابینہ کا اجلاس:فلسطین کی  حمایت، اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت

ریاض(اے پی پی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت نیوم میں کابینہ اجلاس ہوا جس میں اردن کے شاہ عبداللہ اور۔۔

 فلسطینی صدر محمود عباس سے حالیہ رابطوں پر بریفنگ دی گئی۔ کابینہ نے فلسطینی ریاست کی حمایت، آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم اور غزہ میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی۔ یوکرین بحران اور آرمینیا، آذربائیجان امن معاہدے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں