افغانستان:خواتین کی ملازمت پر پابندی اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیاں معطل

افغانستان:خواتین کی ملازمت پر پابندی  اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیاں معطل

کابل(اے ایف پی) اقوام متحدہ نے افغان خواتین ملازمین پر پابندی کے باعث پاکستان اور ایران سے واپس آنے والے افغان شہریوں کیلئے امدادی سرگرمیاں معطل کر دیں۔۔۔

یو این ایچ سی آر کے مطابق طالبان حکام نے خواتین کو دفاتر میں کام کرنے سے روک دیا۔  کابل، ہرات اور مزار شریف میں اقوام متحدہ کے دفاتر پر سکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔ ادارے کا کہنا ہے کہ خواتین واپسی پر مردوں سے بات نہیں کر سکتیں، خواتین عملہ ناگزیر ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...