فن لینڈ:اسکولزمیں موبائل فون پر پابندی سے طلبا کی کارکردگی بہتر

فن لینڈ:اسکولزمیں موبائل فون پر پابندی سے طلبا کی کارکردگی بہتر

ہلینسکی،پیرس (اے ایف پی)فن لینڈ کے سکولزمیں موبائل فون پر پابندی سے طلبا کی کارکردگی بہتر ہو گئی ، سکول کی پرنسپل ماریا ٹالبیرگ کا کہنا ہے کہ پابندی نے توقعات سے بہتر نتائج دئیے ۔۔۔

 ، طلبا نے ابتدا میں شکایت کی مگر بعد میں خود بھی اپنی فون کی لت کا ادراک کیا۔واضح رہے یہ قانون یکم اگست سے ملک بھر میں نافذ ہے ۔دوسری جانب فرانس کے پارلیمانی کمیشن نے 15 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی سفارش کی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں