افغانستان میں افیون کی کاشت میں 20 فیصد کمی

افغانستان میں افیون کی کاشت میں 20 فیصد کمی

کابل (اے ایف پی)اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم نے کہا افغانستان میں 2025 میں افیون کی کاشت 20 فیصد کم ہوئی۔۔

طالبان کی جانب سے 2022میں پابندی کے بعد کاشت شدہ رقبہ 12 ہزار800 ہیکٹر سے 10 ہزار 200 ہیکٹر تک کم ہو گیا تاہم سینتھیٹک منشیات کی پیداوار میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے افغان کسانوں کو متبادل فصلوں کی طرف منتقل کرنے میں مدد کی اپیل کی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں