گیبون :کرپشن کیس،سابق خاتون اوّل اور بیٹے کو 20 سال قید

گیبون :کرپشن کیس،سابق خاتون  اوّل اور بیٹے کو 20 سال قید

لیبری ول (اے ایف پی)گیبون کی عدالت نے سابق صدر علی بونگو کی اہلیہ سلویہ بونگو اور بیٹے نورالدین بونگو کو کرپشن کیس میں20سال قید کی سزا سنا دی ۔۔

 مجرموں نے مقدمے کو حکومت کی مداخلت قرار دیا ۔واضح رہے سابق صدر علی بونگو کو 2023 میں فوجی بغاوت کے ذریعے ہٹایا گیا تھا۔ اقتدار سنبھالنے والے جنرل بریس اولیگی نگویما نے انصاف فراہم کرنے کی ضمانت دی تھی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں