اقوام متحدہ کا وفد پہلی بار شام پہنچ گیا
دمشق(اے ایف پی)اقوام متحدہ کا وفد پہلی بار شام پہنچ گیا۔ وفد نے دمشق کے تباہ شدہ محلے جوبار کا بھی دورہ کیا۔۔۔
وفد شام کے نئے حکام سے ملاقات کرے گا اور شہریوں سے بھی گفتگو کرے گا۔سلووینیا کے سفیر نے کہا کہ یہ دورہ شامی قیادت کے ساتھ اعتماد بحال کرنے اور خطے میں امن و استحکام کے لیے اہم ہے ۔