میٹا نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر صارفین کو سوشل میڈیا سے ہٹانا شروع کر دیا

میٹا نے آسٹریلیا میں 16 سال  سے کم عمر صارفین کو سوشل میڈیا  سے ہٹانا شروع کر دیا

سڈنی (اے ایف پی)ٹیک کمپنی میٹا نے آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر صارفین کو سوشل میڈیا سے ہٹانا شروع کر دیا ۔۔

 یہ اقدام آسٹریلیا کی جانب سے عالمی سطح پر پہلے نوجوان سوشل میڈیا پابندی قانون کے تحت کیا جا رہا ہے ، جو 10 دسمبر سے نافذ ہو گا۔ کمپنیز کو تعمیل نہ کرنے پر 3 کروڑ20لاکھ ڈالر جرمانہ ہو سکتا ہے ۔ 16 سال کی عمر مکمل ہونے پر دوبارہ اکاؤنٹ بحال ہو جائیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں