دنیا بھر میں ملیریا سے اموات میں خطرناک اضافہ ،6 لاکھ 10 ہزار اموات ریکارڈ

دنیا بھر میں ملیریا سے اموات  میں خطرناک اضافہ ،6 لاکھ  10 ہزار اموات ریکارڈ

جنیوا(اے ایف پی)عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس دنیا بھر میں ملیریا سے اموات میں اضافہ ہوا۔۔۔

 رپورٹ کے مطابق 2024 میں 28 کروڑ 20 لاکھ کیسز اور 6 لاکھ 10 ہزار اموات ریکارڈ ہوئیں۔  ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس نے خبردار کیا کہ بڑھتی اموات اور فنڈنگ میں کمی پچھلی دو دہائیوں کی پیش رفت کو متاثر کر سکتی ہے ۔ سب سے زیادہ متاثر افریقا ہے جہاں 94 فیصد کیسز رپورٹ ہوئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں