لبنان ، اسرائیل کے درمیان 40 سال میں پہلی بار براہ راست مذاکرات

لبنان ، اسرائیل کے درمیان 40 سال  میں پہلی بار براہ راست مذاکرات

بیروت(اے ایف پی)لبنان اور اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان 40 سال میں پہلی بار براہ راست مذاکرات ہوئے ہیں جن میں جنگ بندی میں توسیع اور تعاون کا دائرہ کار بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔

 دونوں ممالک کے نمائندوں کی ملاقات اقوام متحدہ کی امن فورس کے ہیڈ کوارٹر زمیں ہوئی، اسرائیل کی نمائندگی نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب ڈائریکٹر یوری ریزنک نے کی جبکہ لبنان کی جانب سے سابق سفیر سیمون کرم شریک ہوئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں