مکہ مکرمہ:منشیات سمگلنگ ، ایک پاکستانی،2 افغانیوں کے سرقلم

مکہ مکرمہ:منشیات سمگلنگ ، ایک پاکستانی،2 افغانیوں کے سرقلم

مکہ مکرمہ(دنیا مانیٹرنگ)مکہ مکرمہ میں منشیات سمگل کرنے کے جرم میں ایک پاکستانی اور دو افغانیوں کا سرقلم کر دیا گیا۔۔۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق افغان شہریوں کو مملکت میں میتھ سمگل کرنے جبکہ پاکستانی کو ہیروئن سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تینوں افراد پر عائد الزامات ثابت ہوئے ،بعد ازاں ان کی اپیلوں پر سزائے موت کا فیصلہ برقرار رہنے پر منگل کو ان کی سزائے موت کے فیصلوں کو نافذ کردیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں