میکسیکو نے 50فیصد ٹیرف عائد کردیا، بھارت اورچین کو نقصان

میکسیکو نے 50فیصد ٹیرف عائد  کردیا، بھارت اورچین کو نقصان

میکسیکو سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )میکسیکو نے ایشیائی ممالک سے درآمد کی جانے والی متعدد مصنوعات پر 50 فیصد تک ٹیرف عائد کردیا، جس کا اطلاق یکم جنوری 2026 سے ہوگا۔۔۔

 میکسیکو کا یہ نیا اقدام اُن ممالک پر لاگو ہوگا جن کے ساتھ میکسیکو کا کوئی تجارتی معاہدہ نہیں، اِن ممالک میں بھارت، چین، جنوبی کوریا، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں