امریکا: 2025 میں عوامی مقامات پر فائرنگ کے 389 واقعات

امریکا: 2025 میں عوامی مقامات  پر فائرنگ کے 389 واقعات

واشنگٹن(دنیا مانیٹرنگ)امریکا میں عوامی مقامات پر ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 2025 میں امریکا بھر میں اس نوعیت کے 389 واقعات ہوئے۔

ویب سائٹ گن وائلینس آرکائیو کے مطابق فائرنگ کے ہر واقعے میں چار افراد زخمی یا ہلاک ہوئے۔ ان افراد میں حملہ آور شامل نہیں۔براؤن یونیورسٹی واقعے کے بعد عوامی مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 346 ہو گئی ہے ۔ اس دوران ماس فائرنگ کے واقعات میں 1800 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں