ٹرمپ کو وسط مدتی انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست کا خدشہ

ٹرمپ کو وسط مدتی انتخابات میں  اپنی پارٹی کی شکست کا خدشہ

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ کو وسط مدتی انتخابات 2026 میں ریپبلکن کی شکست کا خدشہ ہے۔

امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے عظیم ترین معیشت بنائی، مگر ووٹرز کو اس کا ادراک ہونے میں وقت لگ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا مہنگائی کے ذمہ دار سابق صدر بائیڈن ہیں۔ سروے کے مطابق صرف 31 فیصد امریکی ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں سے مطمئن ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں