ٹرمپ کا 2026 میں امیگریشن اقدامات مزید سخت کرنیکا اعلان

ٹرمپ کا 2026 میں امیگریشن  اقدامات مزید سخت کرنیکا اعلان

واشنگٹن (رائٹرز)امریکی صدر ٹرمپ نے 2026 کے انتخابات سے قبل امیگریشن قوانین کو مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے اقدامات ملکی سلامتی کو بہتر بنانے اور غیر قانونی امیگریشن کو روکنے کیلئے ضروری ہیں۔۔۔

 تاہم انسانی حقوق کی تنظیمیں اور بعض کانگریس اراکین ان پالیسیوں کو غیر انسانی قرار دیتے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ان اقدامات کے باوجود ٹرمپ کی سیاسی حمایت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں