ملائشیا : سابق وزیراعظم نجیب کی گھر میں نظر بندی کی درخواست مسترد

ملائشیا : سابق وزیراعظم نجیب کی گھر  میں نظر بندی کی درخواست مسترد

کوالالمپور(اے ایف پی)عدالت نے ملائشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی گھر میں نظر بندی کی درخواست مسترد کر دی ،72 سالہ نجیب کو ملکی دولت فنڈ ایم ڈی بی ون کے بدعنوانی کے کیس میں چھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔۔۔

جسٹس ایلس لوک نے کہا کہ ملائشیا میں گھر میں قید کے لیے کوئی قانونی شق موجود نہیں، لہذا درخواست مسترد کی جاتی  ہے ۔ نجیب کو جولائی 2020 میں 12 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، جو بعد میں نصف کر دی گئی تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں