امریکی وفاقی جج کا ایچ ون بی ویزا فیس 1لاکھ ڈالر برقرار رکھنے کا حکم

امریکی وفاقی جج کا ایچ ون بی ویزا  فیس 1لاکھ ڈالر برقرار رکھنے کا حکم

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی وفاقی جج نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایچ ون بی ویزا درخواستوں کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔۔۔

 جج بیریل ہاؤویل نے کہا کہ صدر کو معاشی اور قومی سلامتی کے مسائل حل کرنے کا وسیع اختیار حاصل ہے ۔ امریکی چیمبر آف کامرس اور امریکی یونیورسٹیوں کی ایسوسی ایشن نے مقدمہ دائر کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں