نیو یارک :پہلے مسلم میئرزہران ممدانی جمعرات کو عہدہ سنبھالیں گے
نیو یارک(اے ایف پی)نیو یارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی جمعرات کو عہدہ سنبھالیں گے اور شہر کے پہلے مسلم میئر بنیں گے۔۔۔
اٹارنی جنرل جیمز انہیں حلف دلائیں گی، زہران ممدانی جمعرات کی دوپہر کو سینٹ برنی سینڈرز ہال کے باہر تقریب میں شریک ہوں گے ۔ کمیونٹی تقریبات میں ممدانی کے پیغام "یہ ایک عظیم شہر ہے ، اور ہمیں یہاں رہنا پسند ہے " کی عکاسی ہوگی۔