عراق :سنی رہنما ہیبت الحبوسی مسلسل تیسری بار سپیکر منتخب

عراق :سنی رہنما ہیبت الحبوسی  مسلسل تیسری بار سپیکر منتخب

بغداد (اے ایف پی)عراق کی نئی پارلیمان نے سنی تقدم پارٹی کے سینئر رہنما ہیبت الحبوسی کو سپیکر منتخب کر لیا۔انہوں نے 309 میں سے 208 ووٹ لیکر تین امیدواروں پر سبقت حاصل کی۔۔۔

 الحبوسی عراق کی پارلیمان میں 2018 سے مسلسل تیسری مدت کے لیے منتخب ہوئے ۔روایت کے مطابق عراقی پارلیمان کا سپیکر سنی ، وزیراعظم شیعہ اور صدر کرد ہوتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں