جرمنی:ڈاکوؤں نے بینک کے والٹ روم سے 3کروڑ یورو ، سونا لوٹ لیا

جرمنی:ڈاکوؤں نے بینک کے والٹ  روم سے 3کروڑ یورو ، سونا لوٹ لیا

برلن(اے ایف پی)جرمنی کے شہر گیلسن کیرچن میں ڈاکوؤں نے بڑے ڈرل کا استعمال کرتے ہوئے بینک کے والٹ روم میں داخل ہو کر 3کروڑ یورو مالیت کی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق 3ہزارسے زائد سیف ڈیپازٹ باکسز میں موجود رقم، سونا اور زیورات چوری کیے گئے ۔

جرمنی کے شہر گیلسن کیرچن میں ڈاکوؤں نے بڑے ڈرل کا استعمال کرتے ہوئے بینک کے والٹ روم میں داخل ہو کر 3کروڑ یورو مالیت کی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق 3ہزارسے زائد سیف ڈیپازٹ باکسز میں موجود رقم، سونا اور زیورات چوری کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں