یمنی علیحدگی پسند رہنما الزبیدی مذاکرات کیلئے ریاض روانہ

یمنی علیحدگی پسند رہنما الزبیدی  مذاکرات کیلئے ریاض روانہ

ریاض(اے ایف پی)یمن کے علیحدگی پسندوں کے سربراہ عیدروس الزبیدی منگل کو مذاکرات کیلئے سعودی دارالحکومت ریاض روانہ ہو گئے۔

سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے یہ مذاکرات حالیہ جھڑپوں کے بعد کشیدگی کم کرنے کی کوشش ہیں۔ گزشتہ ماہ علیحدگی پسندوں نے اہم علاقوں پر قبضہ کیا تھا، تاہم بعد میں سعودی قیادت میں جوابی کارروائی کی گئی۔ مذاکرات سے سیاسی حل کی امید ظاہر کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں