شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کو بے توقیر بنانے کے امریکی اقدام کو ’’ شرمناک جرم‘‘ قرار دیا

شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کو بے  توقیر بنانے کے امریکی اقدام کو ’’ شرمناک جرم‘‘ قرار دیا

پیانگ یانگ(اے ایف پی)شمالی کوریا نے اقوام متحدہ میں امریکا کے خلاف شدید ردعمل دیتے ہوئے واشنگٹن پر شرمناک اقدامات کرنے اور اقوام متحدہ کو بے توقیر بنانے کا الزام عائد کیا ہے ۔۔۔

 پیانگ  یانگ کے مشن نے کہا کہ امریکا نے اپنے مفادات کے لیے اقوام متحدہ کا غلط استعمال کیا ہے جو بدترین جرم ہے ،شمالی کوریا کے بیان میں کسی مخصوص واقعے کا نام تو نہیں لیا گیا، لیکن یہ تنقید امریکی افواج کی وینزویلا میں صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد سامنے آئی ہے جس پر عالمی سطح پر بہت سی حکومتوں نے سوال اٹھائے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں