سوڈان :فوجی ہیڈکوارٹرز پر ڈرون حملہ، 27ہلاک،73زخمی

سوڈان :فوجی ہیڈکوارٹرز پر ڈرون  حملہ، 27ہلاک،73زخمی

پورٹ سوڈان(اے ایف پی)سوڈان کی پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز نے سینجار میں فوجی ہیڈکوارٹرز پر ڈرون حملہ کیا ہے ۔۔

جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 73 زخمی ہو گئے ۔ یہ حملہ فوجی اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اپریل 2023 سے جاری فوج اور آر ایس ایف کی لڑائی میں لاکھوں افراد بے گھر اور ہزاروں ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں