جنوبی کوریا:سابق صدر یون کیخلاف مارشل لا اعلان کا فیصلہ 19 فروری کو سنایا جائیگا

جنوبی کوریا:سابق صدر یون  کیخلاف مارشل لا اعلان کا فیصلہ  19 فروری کو سنایا جائیگا

سیول (اے ایف پی)جنوبی کوریا کی وفاقی عدالت نے کہا ہے کہ سابق صدر یون سُک یول کے خلاف دسمبر 2024 میں مارشل لا کے اعلان کے سلسلے میں مقدمے کا فیصلہ 19 فروری کو سنایا جائے گا۔۔۔

 استغاثہ نے سابق صدر یون کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ استغاثہ کے مطابق مارشل لا کے اعلان نے ملک کو شدید سیاسی بحران سے دوچار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں