سابق ڈیفینڈر مامادو ساکھو کا 35 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان

سابق ڈیفینڈر مامادو ساکھو کا  35 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان

پیرس (سپورٹس ڈیسک)سابق فرانس، لیورپول اور پیرس سینٹ جرمین کے سینٹر بیک فٹ بالر مامادو ساکھو نے اپنے فٹبال کیریئر کے اختتام کا اعلان کر دیا۔

 35 سالہ ڈیفینڈر مامادو ساکھو گزشتہ جنوری سے کسی کلب سے منسلک نہیں تھے ، جب انہوں نے جارجیائی کلب ٹورپیڈو کٹائیسی چھوڑا تھا۔ڈیفینڈر مامادو ساکھو نے پی ایس جی کی اکیڈمی سے تربیت حاصل کی اور بعد میں پیرس سینٹ جرمین کی ٹیم کی قیادت بھی کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں