روسی سرحدی علاقوں میں یوکرینی ڈرون حملے ،2ہلاک

روسی سرحدی علاقوں میں  یوکرینی ڈرون حملے ،2ہلاک

ماسکو(اے ایف پی)روس نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں یوکرین کے ڈرون حملوں میں دو افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ۔۔۔

حملے کے بعد ٹوف آن ڈون شہر میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ،جہاں سے ایک شخص کی لاش ملی، جبکہ چار افراد زخمی ہوئے ۔ بیلگرود کے علاقے میں ڈرون حملے میں عورت ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں