چین کا تجارتی حجم پہلی بار 45 کھرب یوان سے متجاوز

چین کا تجارتی حجم پہلی بار 45 کھرب یوان سے متجاوز

بیجنگ(اے ایف پی)چین کے نائب کسٹمز وزیر وانگ جون نے بتایا ہے کہ 2025 میں اس کی مجموعی درآمدات اور ۔۔۔

برآمدات کی مالیت45اعشاریہ74کھرب یوان تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 3اعشاریہ8 فیصد زیادہ ہے ۔ انہوں نے بیجنگ میں پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ چین کا تجارتی حجم 45 کھرب یوان سے تجاوز کر گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں