بارسلونا قبرستان میں 20یہودی قبروں کی توڑ پھوڑ

بارسلونا قبرستان میں  20یہودی قبروں کی توڑ پھوڑ

بارسلونا(اے ایف پی)سپین کے شہر بارسلونا میں ایک قبرستان میں 20 سے زائد یہودی قبروں کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا، جس سے یہودی کمیونٹی میں شدید غم و غصہ پھیل گیا۔

یہ واقعہ 23 جنوری کو بارسلونا کے لیس کورتز قبرستان کے یہودی حصے میں پیش آیا۔ سپین کی یہودی کمیونٹی نے واقعے کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس نوعیت کے حملوں کے خلاف سخت کارروائی کرے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں