سعودی عرب:منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کا سر قلم
ریاض (این این آئی)سعودیہ میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کا سر قلم کر دیا گیا۔ قانونی کارروائی مکمل ہونے پر مجرم ناصر بن صقر اور حسن بن عابد کو سزائے موت دی گئی ۔واضح رہے سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت میں ملوث مجرموں کو سزائے موت دی جاتی ہے۔
سعودیہ میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کا سر قلم کر دیا گیا۔ قانونی کارروائی مکمل ہونے پر مجرم ناصر بن صقر اور حسن بن عابد کو سزائے موت دی گئی ۔واضح رہے سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت میں ملوث مجرموں کو سزائے موت دی جاتی ہے۔