پرتگال :طوفان کرسٹن ،5افراد ہلاک ساڑھے 4لاکھ صارفین بجلی سے محروم

پرتگال :طوفان کرسٹن ،5افراد ہلاک  ساڑھے 4لاکھ صارفین بجلی سے محروم

لزبن(اے ایف پی) پرتگال میں طوفان کرسٹن نے 5افراد کی جان لے لی ،ساڑھے 4لاکھ صارفین بجلی سے محروم ہو گئے ۔

 تیز ہوا اور شدید بارش سے لیرہ ضلع میں بجلی کے کھمبے اور ہائی وولٹیج لائنیں گر گئیں، ریل سروسز اور سکول بند کر دئیے گئے ۔ پرتگالی حکومت نے کہا کہ طوفان نے ملک کے کئی حصوں میں بہت نقصان کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں