پیٹر مینڈلسن تقرری ،برطانوی وز یر اعظم کے چیف آف سٹاف مستعفی

پیٹر مینڈلسن تقرری ،برطانوی وز یر اعظم  کے چیف آف سٹاف مستعفی

لندن (اے ایف پی)برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے چیف آف سٹاف مورگن میک سوینی نے پیٹر مینڈلسن کے واشنگٹن میں سفیر مقرر ہونے کے تنازع کے بعد استعفیٰ دے دیا۔۔۔

 مینڈلسن کے امریکی مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے یہ تقرری شدید تنقید کا شکار ہوئی تھی۔ میک سوینی نے کہاپیٹر مینڈلسن کی تقرری غلط تھی، اس سے ہماری پارٹی، ملک اور سیاست پر اعتماد متاثر ہوا۔ میں نے وزیر اعظم کو یہ مشورہ دیا تھا اور اس کی پوری ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں