روسی جنرل پر حملہ، مشتبہ شخص دبئی سے گرفتار،ماسکو منتقل
ماسکو(اے ایف پی)روسی سلامتی ایجنسی کے مطابق ماسکو میں سینئر روسی جنرل ولادیمیر الیکسییف پر فائرنگ کرنے والے ایک مشتبہ شخص کو دبئی سے گرفتار کر کے ماسکو منتقل کر دیا گیا۔۔۔
حملے کے بعد 60 سالہ مشتبہ شخص متحدہ عرب امارات فرار ہو گیا تھا، ملزم کے ایک ساتھی کو ماسکو میں گرفتار کیا گیا اور ایک یوکرین فرار ہو گیا۔ الیکسییف روسی فوجی انٹیلی جنس جی آر یو کے ڈپٹی سربراہ ہیں، جمعہ کو انہیں اپارٹمنٹ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیاتھا ۔