مودی کا ایک دہائی بعد دورہ ملائیشیا ، اہم معاہدے طے

مودی کا ایک دہائی بعد دورہ  ملائیشیا ، اہم معاہدے طے

پوتراجایا(اے ایف پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک دہائی بعد اپنے پہلی دورے پر ملائیشیا میں وزیر اعظم انور ابراہیم کے ساتھ سیمی کنڈکٹر، توانائی، صحت اور اے آئی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے معاہدوں پر دستخط کئے۔۔۔

 مودی نے کہا کہ سیمی کنڈکٹرز اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز میں شراکت بڑھائیں گے ، ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ملاقات کو سٹریٹجک اور تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اہم قرار دیا۔ ملائیشیا دنیا میں سیمی کنڈکٹر برآمدات میں چھٹے نمبر پر ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں