سوڈان:دریائے نیل میں کشتی ڈوبنے سے 21ہلاک
خرطوم(اے ایف پی)شمالی سوڈان میں دریائے نیل میں ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم21افراد ہلاک ہو گئے ، کشتی میں تقریباً30افراد سوار تھے جو بدھ کی شام کو دریا پار کر رہے تھے ۔ حکام کے مطابق 9مسافر لاپتا ہیں ۔
شمالی سوڈان میں دریائے نیل میں ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم21افراد ہلاک ہو گئے ، کشتی میں تقریباً30افراد سوار تھے جو بدھ کی شام کو دریا پار کر رہے تھے ۔ حکام کے مطابق 9مسافر لاپتا ہیں ۔