گبون :مزدور وں کی ہڑتال تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند

گبون :مزدور وں کی ہڑتال  تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند

لیبری ویل(اے ایف پی)گبون میں حکومت کیخلاف مزدوروں کی ہڑتال کے دوران سکیورٹی خدشات کے باعث فیس بک۔۔

، ٹک ٹاک اور دیگر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ۔ اپوزیشن نے حکومتی اقدام کو ظلم قرار دیا۔ملکی میڈیا ریگولیٹر ایچ اے سی نے کہا کہ آن لائن تنازع مواد سے انسانی وقار، عوامی اخلاقیات اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔ریگولیٹر نے واضح کیا کہ اظہار رائے کی آزادی بنیادی حق ہے ،عوامی مفاد اور امن کے تحفظ کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں