ایپسٹین کو سرکاری معلومات دینے پر سابق بر طانوی سفیر پیٹر مینڈلسن گرفتار

 ایپسٹین کو سرکاری معلومات دینے پر  سابق بر طانوی سفیر پیٹر مینڈلسن گرفتار

لندن(اے پی )برطانوی پولیس نے پیر کے روز امریکا میں بر طانیہ کے سابق سفیر پیٹر مینڈلسن کو گرفتار کر لیا۔۔۔

ان پر الزام  ہے کہ انہوں نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات کے دوران سرکاری معلومات غلط طریقے سے پہنچائیں ۔ چند دن پہلے سابق شہزادہ اینڈریو کو بھی اسی معاملے میں حراست میں لیا گیا تھا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں