سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو ضمانت پر رہا

سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو ضمانت پر رہا

لندن(اے ایف پی)برطانوی پولیس نے سابق شہزادہ اینڈریو کو ضمانت پر رہا کر دیا۔دوسری جانب اینڈریو کی تجارتی نمائندے کے طور پر تقرری سے متعلق دستاویزات جاری کرنے کے لیے حکومت پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔

لبرل ڈیموکریٹس پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پیش کریں گے تاکہ 2001 سے 2011 تک اینڈریو کی تقرری کی دستاویزات عوام کیلئے دستیاب ہوں۔اینڈریو پر الزام ہے کہ انہوں نے ایپسٹین کے ساتھ حساس دستاویزات شیئر کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں