ٹرمپ :طویل ترین تقریر کا ریکارڈ
واشنگٹن(دنیا مانیٹرنگ)امریکی صدر ٹرمپ نے اسٹیٹ آف دی یونین سے 1 گھنٹہ 50 منٹ کا طویل ترین خطاب کر کے سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔
۔2018میں ان کا خطاب 1 گھنٹہ 20 منٹ، 2019 میں 1 گھنٹہ 22 منٹ جبکہ 2020 میں 1 گھنٹہ 18 منٹ پر مشتمل تھا۔ ٹرمپ سے قبل یہ ریکارڈ سابق صدر بل کلنٹن کے پاس تھا، جنہوں نے 2000 میں 1 گھنٹہ 20 منٹ خطاب کر کے یہ ریکارڈ قائم کیا تھا۔