ایران:غذائی مصنوعات ،زرعی اجناس کی برآمد پر پابندی
تہران (اے ایف پی)ایرانی حکومت نے جنگ کی صورتحال کے باعث تمام غذائی مصنوعات اورزرعی اجناس کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے ، سرکاری بیان کے مطابق حکومت عوام کے لیے ضروری اشیاء کی فراہمی کو ترجیح دیتی ہے۔
ایرانی حکومت نے جنگ کی صورتحال کے باعث تمام غذائی مصنوعات اورزرعی اجناس کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے ، سرکاری بیان کے مطابق حکومت عوام کے لیے ضروری اشیاء کی فراہمی کو ترجیح دیتی ہے۔